Description
“پوسٹ اسلام ازم: پاکستان نولبرل عالمگیریت کے عہد میں”عالمگیریت سے متعلق مثبت رد عمل کی حامل مسلم فکری تحریکات کے لازمی تنقیدی مطالعے میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے جو مسلم معاشروں کی داخلی حرکیات اور اسلامی فکر میں موجود عمقیت و تنوع کی قدر دانی میں روکاوٹ بننے والے روایتی تحقیقی طرزعمل کو طشت ازبام کرتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.