In a workshop (from 30 Oct to 01 Nov), 100 Madrassa Teachers and Ulema of different age groups and sects will be engaged in a conversation at Jamia Muhammadee Sharif Chiniote, on the following issues:

   ۔ اسلامی تراث میں علم وتحقیق کی روایت

 ۔ تہذیب مغرب اور سیکولرزام کے ارتقائی مراحل کا تنقیدی جائزہ

۔ علم دین میں ادب شناسی کی افادیت اور ضرورت

۔ جنوب مغربی ایشیا میں حالیہ تبدیلیاں اور پاکستان

۔ کردار سازی کا نبوی منہاج

۔ قرآن مجید کا اسلوب اور بیانیہ

۔ اسلام کے مطالعہ میں نئے رجحانات

درج ذیل اہل علم ان موضوعات پر اپنی نگارشات شرکائے کورس کے سامنے رکھیں گے۔

۔ بیرسٹر ظفراللہ خان صاحب

۔ ڈاکٹر اکرام الحق یاسین صاحب

۔ ڈاکٹر ایاز افسر صاحب

۔ ڈاکٹر سید عامر عبداللہ صاحب

۔ ڈاکٹر عمار خان ناصر صاحب

۔ جناب تہامی بشر صاحب

۔ جناب سلیم صافی صاحب

۔ جناب وقاص احمد خان صاحب

۔ ڈاکٹر حسن الامين صاحب

پروگرام کے آخری دن ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی صاحب اختتامی تقریب سے خطاب فرمائیں گے اور شرکائے کرام میں اسناد تقسیم کریں گے۔

X