IRD Workshop

بسم الله الرحمن الرحيم

نوجوان اہلِ قلم خواتین

السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته

اقبال انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ بنیادی طور پر ایک تھنک ٹینک ہے جو بین الاقوامیخواتین اہلِ قلم ! السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته

آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ذیلی ادارے ” اقبال انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ ” کے زیر اہتمام، دائرہ علم وادب پاکستان کے اشتراک سے 20 سے 30 سال کی خواتین اہل قلم کے لیے اردو زبان میں تین روزہ ورکشاپ اسلام آباد میں 24 سے 26 نومبر 2023 ءجمعہ، ہفتہ اور اتوار منعقد ہو رہی ہے۔
اگر آپ اس تین روزہ ورکشاپ میں شرکت کی خواہش مند ہیں تو دیے گئے لنک پر موجود رجسٹریشن فارم 17 نومبر 2023 تک پُر کرلیں۔

نوٹ: شرکاے ورکشاپ کے لیے سفر خرچ ٹرین اکانومی یا بس کا کرایہ اور قیام و طعام ادارہ کے ذمے ہوگا۔ورکشاپ کے لیے منتخب ہونے کی صورت میں آپ کو 18 نومبر 2023ء تک اطلاع دے دی جائے گی ۔ ان شاءاللہ

والسلام
سید حسن آفتاب
ڈائریکٹر آئی.آر.ڈی اسلام آباد

 03333718343 -اعظم طارق کوہستانی

ڈاکٹر احسن حامد -03337864891 

 03005543245-سید منصور علی شاہ